ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / وزیر اعظم نے انڈونیشیا طیارہ حادثہ پرتعزیت کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے انڈونیشیا طیارہ حادثہ پرتعزیت کا اظہار کیا

Sun, 10 Jan 2021 23:38:33    S.O. News Service

نئی دہلی10جنوری(آئی این ایس انڈیا) وزیراعظم نریندر مودی نے انڈونیشیا میں طیارہ حادثے میں ہوئی جانوں کی ضیاع پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاہے کہ انڈونیشیاکے طیارہ حادثے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ کے تئیں گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔ ہندوستان دکھ کی اس گھڑی میں انڈونیشیا کے ساتھ ہے۔


Share: